درس قرآن
سورہ اَلۡقَارِعَة
أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم۞
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ۞
اللہ تعالی کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
اَلۡقَارِعَةُ۞ مَا الۡقَارِعَةُ۞ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُ۞ يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ۞ وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ۞
عظیم حادثہ!۞
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟۞
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟۞
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے
پروانوں کی طرح ہونگے۞
اور پہاڑ رنگ برنگ کے
دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے۞
[101 اَلۡقَارِعَة]
آیت نمبر 01 تا 05]
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
📚حــــدیثِ رســـولﷺ
✒میت پر نوحہ کرنے کی حرمت کا بیان
🍁 علی بن ربیعہ اسدی کہتے ہیں کہ
انصار کا قرظہ بن کعب نامی ایک شخص مر گیا،
اس پر نوحہ کیا گیا
تو مغیرہ بن شعبہ رضی الله تعالیٰ عنہ آئے
اور منبر پر چڑھے۔
اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی
پھر کہا: کیا بات ہے؟
اسلام میں نوحہ ہو رہا ہے۔
سنو! میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے:
🔥 ”جس پر نوحہ کیا گیا
اس پر نوحہ کیے جانے کا عذاب ہو گا “
📚#جامع_ترمذی، حدیث نمبر 1000
(غریب حسن صحیح)
🔍 موتکابیان
🏷️وضاحت :
میت پر اس کی خوبیوں اور کمالات بیان کر کے
چلا چلا کر رونے کو نوحہ کہتے ہیں -
🏷️یہ عذاب اس شخص پر ہو گا
جو اپنے ورثاء کو اس کی وصیت کر کے گیا ہو ٬
یا اس کا اپنا عمل بھی زندگی میں ایسا ہی رہا ہو
اور اس کی پیروی میں اس کے گھر والے بھی
اس پر نوحہ کر رہے ہوں-
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
✨✨✨ تقویـــمِ یـــوم ✨✨✨
🕌 ______ 🕌
22 صفر ⛈1442ھ
🕌 ______ 🕌
10 ⛈ اکتوبر ⛈ 2020ء⛈
🕌 ______ 🕌
25 اسوج🥀2077 بکرمی
🕌 ______ 🕌
🌤 بـــروز⛈ ہفتہ ⛈
🕌 ______ 🕌
Post a Comment