مانسہرہ پولیس کا جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کوانصاف دلوانے کی بجائے ملزمان کو بچانے میں مصروف۔
خوش نیازاورماہ ولی اغواء کرکے مجھے لاری اڈہ مانسہرہ تک لے گئے۔لاری اڈہ مانسہرہ میں پولیس اہلکاروں نے مجھے اغواء کاروں کیساتھ بھیج دیا۔
لاری اڈہ سے شاہزیب اور درویش مجھے کاغان،بٹل اورپھر راولپنڈی لے گئے۔یہ لوگ مجھے زیادتی سے قبل نشہ آورگولیاں کھلادیتے تھے اورزبردستی شراب پلاتے تھے۔
تھانہ صدرمانسہرہ کے اہلکارملزمان کی پشت پناہی کررہے ہیں۔ انصاف نہ ملاتو خودکشی کرلونگی: رختاج بی بی۔
میں اکیلااپنے خاندان کی کفالت کررہاہوں۔ حکومت انصاف فراہم کرے۔ہمیں جان کا خطرہ ہے۔ ملزمان دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحفظ فراہم کیاجائے۔
وزیراعظم عمران خان، انسپکٹرجنرل خیبرپختونخواہ پولیس اور چیف جسٹس انصاف Add caption
فراہم کریں:
Post a Comment