Sachi Muchi News  (Haripur Pakistan)

This is a News Chanel All About Pakistan and World,About all Topic, Interesting and Much more Real News, #SuchiMuchiNews #Pakistan #Standforkashmir #haripur URDU POETRY,News,Entertainment,Pakistan news,world news,Blog news,Hamari web,Urdu point,Ary News,Geo news,Corona News,corona virus,covid-19,you tube news,google news,Pm Imran khan news,India news,Real news,Blogger news,suchumuchunews,haripur,Islamabad,Karachi,Lahore,Peshawar,allover news

Articles by "CORONA VIRUS"
Ameer Mahawia Tanoli BLOGGER POLICY by hiding the truth by suppressing freedom of speech CORONA VIRUS Corona Virus Stop Eating Paan France Product Games Golra Sharif Haripur Haripur Abbottabad Italian Mall baycot farance Product How log Time Corono Virus live on Human Body Hurry up in Marriage Imported India iSLAMIC NEWS NAWAZ SHARIF News Old Is Gold Search Gold in your mobile Phone One of the main reasons for this was that the rulers there realized that by banning books PAKISTAN Papular Quaita Teacher Job TIK TOK BLOCK we could never make progress. Who is Most Papular TikTok OR Instagram آذربائیجان کے شہری پاکستان اور ترکی سے ملنے والی سپورٹ پربہت زیادہ پرجوش ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوگئی سعودی عرب کی جانب سے بھارت کے لئے تمام پروازوں پر پابندی لگا دی سوئی گیس منصوبے کی تکمیل پروفاقی وزیرکے سیکرٹری نے علاقے کادورہ کیاجہاں علاقہ مکینوں ماہرین کا بڑا دعویٰ مخالفت کے باوجود معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی نے شادی کر لی ---------------------------------------- میں جانتا ہوں اب دنیا بدل گئی ہے اور تو بہت مصروف ہو گیا ہے۔ نئے آنے والے ساتھی بتاتے ہیں، ا والدین پریشانی میں اِضافے کا باعث بن رہی ہے، والدین کیلئے پریشان کن خبر ویکسین کے بعد بھی کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں ہوسکتا

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔



بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی حد کی سفارش

ان ڈور تقریبات پر پابندی کی سفارش

سیاسی اجتماعات پر فوری پابندی کی سفارش

سینما ہال تھیٹر مزارات بند کرنے کی سفارش

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک 

دو ماہ فوری بند کرنے کی سفارش

زیادہ اوسط والے شہروں میں شام 6 کے بعد مکمل لاک ڈاون کی سفارش

نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے تمام سفارشات پر فوری اور ہنگامی 

طور پرعمل درآمد کی حکومت سےدرخواست کردی

 تفریحی اور کاروباری مقامات کو جلد بند کیا جائے۔ تفریحی مقامات شام 6 بجے 


جبکہ 



تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے


دیر رات کو صرف میڈیکل اسٹورز، کلینک اور ہسپتال کھلے رہیں گے۔ صرف 

ضروری سروسز کو رات کو فعال رہنے کی اجازت ہوگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن 

سینٹر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر تے ہوئے گھر سے 

نکلتے ہوئے ، عوامی، رش والے مقامات، سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا 

استعمال بھی لازمی قرار دیا ہے۔ این سی او سی نے بازاروں، تعلیمی اداروں اور 

دیگر مقامات پر فیس ماسک اور دیگر ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے 

صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں

 لرٹ۔الرٹ۔الرٹ۔ I

پاکستان میں کرونا دوبارہ اپنے پنجے گاڑھ رہا ہے۔

اس بار یہ موذی مرض زیادہ شدت کے ساتھ حملہ آور ہو رہا ہے

ڈاکٹر صاحبان، طبی عملہ سے تعلق رکھنے والے بے شمار افراد اور عوام الناس اس مرض کا شکار ہو رہے ہیں

حالات بہت خرابی کی طرف بڑھ رہے ہیں

خدارا زیادہ رش والی جگہہوں پر جانے سے پرہیز کریں۔زیادہ تر وقت گھروں  میں گزاریں۔

ماسک کا استعمال ضرور کریں

ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور زبانی طور پر السلام علیکم کہہ دیں۔سلام ہو جائے گا اس میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں ھوگی۔

احتیاط کے تقاضوں کو بالائے طاق نہ رکھیں

صبح شام بھاپ لیں۔

دن میں بار بار ہاتھوں کو صابن سے دھوتے رہیں۔

اپنی خوراک میں 

کیلا، سیب، انار، لیموں،ادرک،

دار چینی،اخروٹ،بادام،دیسی مرغی کی یخنی،دودھ،دہی اور کیلشیم والی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

گلا خشک نہ ہونے دیں سارا دن تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔

گرم پانی سے غرارے کریں اور کھانسی نہ ہونے دیں

دن میں دوبار گرم گرم قہوہ  استعمال کریں۔

سفر کے دوران سینیٹائزر اپنے ہمراہ رکھیں

پاکستانی قوم اس وبا کو سیریس نہیں لے رہی۔ اللہ نہ کرےکہ  ہمیں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے 

دنیا بھر میں حالات بہت خراب ہیں پاکستان میں بھی اس وقت حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔

خدارا ہوش کے ناخن لیں 

خود بھی اس سے بچنے کی تدبیر اختیار کریں اور دوسروں کو بھی اس سے آگاہی دیں۔

کیوں کہ ہمارے ہاتھ میں صرف تدبیر ہے اور تقدیر اللہ کے ہاتھ میں ہے لہذا تدبیر اختیار کرنے کے بعد اللہ سے دعا کریں۔ نماز یں باقاعدگی سےپڑھیں ۔نیک اعمال کریں 

ذکر اذکار کریں

اللہ کی طرف رجوع کریں کیونکہ اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ھے۔

اللہ پوری دنیا کو اس وبا سے اور دیگر مصائب سے محفوظ رکھے۔

اللہ پاک ہمیں کفر و شرک،نفاق،عصیان سے محفوظ رکھے ہمیں توکل کی دولت سے مالا مال کرے۔

آمین

مہربانی فرما کر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کریں تاکہ لوگ تدبیر اختیار کریں اور اللہ سے دعا کریں ۔

بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔ بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔ آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی ...

SuchiMuchiNews

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget