ہری پور۔ 07 اکتوبر2020ء
وفاقی وزیرعمرایوب خان کے احکامات پرمحلہ کلانواں میں سوئی گیس فراہمی کامنصوبہ مکمل کردیاگیا
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتوانائی،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پریونین کونسل شاہ مقصودکے محلہ کلانواں میں سوئی گیس کی فراہمی کامنصوبہ مکمل کرلیاگیا
=====================================================================
سوئی گیس منصوبے کی تکمیل پروفاقی وزیرکے سیکرٹری نے علاقے کادورہ کیاجہاں علاقہ مکینوں سابق ناظم مولاناصدیق الرحمان،ملک اختر،عبدالمالک اورنوراحمدسمیت دیگرنے دعائے خیرکی اورسوئی گیس منصوبے کی تکمیل پروفاقی وزیرعمرایوب خان کوخراج تحسین پیش کیا
====================================================================
اٴْنھوں نے کہاکہ وفاقی وزیرعمرایوب خان نے الیکشن کے دوران جووعدے عوام سے کیے تھے اٴْن پرعملدرآمدہوچکاہے ضلع بھرمیں جہاں بجلی کے مسائل کاخاتمہ ہواہے وہاں سترسالوں سے سوئی گیس سے محروم علاقوں کوگیس کی فراہمی کاعمل بھی تیزی سے جاری ہے۔
====================================================================
Post a Comment