Sachi Muchi News  (Haripur Pakistan)

This is a News Chanel All About Pakistan and World,About all Topic, Interesting and Much more Real News, #SuchiMuchiNews #Pakistan #Standforkashmir #haripur URDU POETRY,News,Entertainment,Pakistan news,world news,Blog news,Hamari web,Urdu point,Ary News,Geo news,Corona News,corona virus,covid-19,you tube news,google news,Pm Imran khan news,India news,Real news,Blogger news,suchumuchunews,haripur,Islamabad,Karachi,Lahore,Peshawar,allover news

مخالفت کے باوجود معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی نے شادی کر لی عدیل کی صلاحیتوں نے اسے زندگی گزرنے کے فیصلے پر مجبور کیا، مریم

 اکتوبر 2020- 4مخالفت کے باوجود معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی نے شادی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر عدیل 15 سال کی عمر میں ٹرین سے گر کر اپنی 2 ٹانگیں اور ایک بازو گنوا چکا ہے۔معذور ہونے کے بعد عدیل نے مایوسی کے اندھیروں سے نکلنے کے لیے ٹک ٹاک پر اداکاری کو سہارا بنایا اور اپنی 
صلاحیتوں سے 5 لاکھ فالوورز بنا چکا ہے۔

 ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------


-

عدیل نے کہا کہ میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا تھا، جب میں ٹک ٹاک پر اسٹار بنا اور پھر میری مریم کے ساتھ ٹک ٹاک پر دوستی ہوئی اور پھر یہ دوستی محبت میں بدلی اور ہم دونوں نے لو میرج کر لی، مجھے مریم نے پروپوز کیا۔عدیل سے شادی کرنے والی مریم کا کہنا ہے کہ عدیل کی صلاحیتوں نے اسے اس کے ساتھ زندگی گزرنے کے فیصلے پر مجبور کیا

 --------------------------------------------------------------------------------------------------------------

۔مریم نے کہا کہ مجھے ان کے معذور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میں نے ان کی معذوری کو نہیں دیکھا، بلکہ یہ دیکھا کہ عدیل بہت اچھے انسان ہیں، میرے گھر والے کہتے ہیں کہ لڑکے کی ٹانگیں نہیں ہیں، بازو نہیں ہے مگر مجھے تو صرف پیار تھا اور پیار میں تو کچھ نہیں دیکھا جاتا۔

-------------------------------------------------------------------------------------------------------------- 

عدیل نے کہا کہ اسے ٹک ٹاک سے ملنے والی شہرت اورفالوورز سے زیادہ اس بات کی خوشی ہے کہ ٹک ٹاک نے اسے سچی محبت کی منزل پر پہنچا دیا۔

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- 

Post a Comment

بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔ بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔ آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی ...

[blogger]

SuchiMuchiNews

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget