Sachi Muchi News  (Haripur Pakistan)

This is a News Chanel All About Pakistan and World,About all Topic, Interesting and Much more Real News, #SuchiMuchiNews #Pakistan #Standforkashmir #haripur URDU POETRY,News,Entertainment,Pakistan news,world news,Blog news,Hamari web,Urdu point,Ary News,Geo news,Corona News,corona virus,covid-19,you tube news,google news,Pm Imran khan news,India news,Real news,Blogger news,suchumuchunews,haripur,Islamabad,Karachi,Lahore,Peshawar,allover news

ویکسین کے بعد بھی کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں ہوسکتا , ماہرین کا بڑا دعویٰ

 جان لیوا مرض کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق حال ہی میں ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ کووڈ انیس کی ویکسین آنے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وبا ختم ہوجائے گی بلکہ ویکسین آنے کے بعد بھی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا کرنا لازمی ہوگا۔--------------------------------------

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیٹا ایویلیویشن اینڈ لرننگ فار وائرل ایپی ڈیمکس
کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین شروعات میں معاون ثابت ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ وہ سب کے لئے کام نہ کرے اور صرف قلیل مدتی قوت مدافعت فراہم کرے۔---------------------------------------------------------------------------------------------------------------

اُنہوں نے مزید کہا کہ کورونا اِنفیکشن کی ویکسین کے حوالے سے اس کی تیاری، تقسیم اور عوامی قبولیت جیسی ممکنہ پریشانیوں کا بھی امکان ہے۔----------------------------------------------------------------------------------

امپیریل کالج لندن کے نیشنل ہارٹ اینڈ لنگس انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر فیونا کُلی کا کہنا ہے کہ اگرچہ ویکسین کو وبائی مرض کو ختم کرنے کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن لوگوں کو اس سے متعلق اپنی توقعات پر زیادہ حقیقت پسندانہ ہونے کی ضرورت ہے۔----------------------------------------------------------------------------------------------

انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب ویکسینز کا سفر بے شمار پریشانیوں سے بھرا ہوتا ہے جس کے بعد وہ جیسا ہم چاہتے ہیں اس ہی طرح مؤثر کام کرنے کے قابل ہوتی ہیں۔------------------------------------------------------------------

خیال رہے کہ موذی مرض کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے کے لئے سائنسدانوں نے بین الاقوامی تعاون کے ذریعے کم وقت میں بڑی پیشت رفت کی ہے اور دُنیا بھر میں تقریباً 200 سے زائد ویکسینز کی آزمائش اِس وقت جاری ہے۔

Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment

بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔ بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔ آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی ...

[blogger]

SuchiMuchiNews

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget