حکومت کی دوسال کی کار
کردگی کی فوٹو کاپی منظر عام پر.۔۔۔۔
جس نے 2 سال میں آٹے کا تھیلا 600سے بڑھا کر 1200 پر پہنچایا،،
55 کی چینی 105 پر پہنچائی ،،
110 کا گھی 220 پر پہنچایا،
دال ماش اور دال مونگی140سے290 روپے کلو پہنچاٸی،
مرچ 240 سے 600روپے فی کلو،
چاول110سے150 روپے کلو،
بلکہ روز مرہ استمعال کی ہر چیز مہنگی ترین کپڑا جوتے کراکری کاسمیٹیک اشیا ہر چیز مہنگے ترین ملک کا اسی فیصد غریب رل گٸے کہتے ہیں ھےھے یہ تبدیلی ھےھے, یہ مدینہ کی ریاست کے نام پر بننے والے حکمران نے ناجاٸز تجاوزات کی آڑ میں جہاں غریبوں کے گھر گراۓ وہاں ملک بھرمیں درجنوں مسجد گراٸیں اور ایاک نعبدو وایاک نسعین کہنے والوں نے گردوارہ16 ارب سے بنایا قادیانیوں کو اسلام آباد کے20 کلومیٹر جھنگ روڈ پر90 ایکٹر زمین الاٹ کرکے ریڈ زون قرار دیا،آٸین پاکستان کےمطابق حلف اٹھایا مگر حلف کا پاس نہیں یہ کیسے ہمارےحکمران ہیں جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کےعوام پر حکومت کر رھے ہیں ھےھےیہ جھوٹے وعدےکرکے ہم پر مسلط کٸےگٸے ھےھے یہ تبدیلی توبہ توبہ توبہ,
75 کا لیٹر پیٹرول 105 پہنچایا،،
55 ہزار کا تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار پر پہنچایا،،
102 کا ڈالر 170 پر پہنچایا،،
موٹرویز پر 100 روپے کا ٹیکس 350 پر پہنچایا،،
ڈاکخانے کا 20 والا پارسل 80 پر پہنچایا،،
بجلی کی 8 روپے یونٹ 20 پر پہنچایا،،
گیس کی 110 روپے فی ایم ایم بی ٹی 450 پر پہنچائی،،
دوائیوں کی قیمت میں 500% تک کا اضافہ،، قرضہ24800 ارب 41900 ارب،،اب12 ارب بھی چوری روزانہ نہیں ہورھے وہ12 ارب بھی بچ گٸے ہیں
جنہیں چور بنایا وہ تو سارے جیل میں ہیں اب تو صادق امین آ گٸے ہیں مگر پھر لیکن ملک کا بیڑہ غرق کون کررہا ہے؟؟؟
Post a Comment