Sachi Muchi News  (Haripur Pakistan)

This is a News Chanel All About Pakistan and World,About all Topic, Interesting and Much more Real News, #SuchiMuchiNews #Pakistan #Standforkashmir #haripur URDU POETRY,News,Entertainment,Pakistan news,world news,Blog news,Hamari web,Urdu point,Ary News,Geo news,Corona News,corona virus,covid-19,you tube news,google news,Pm Imran khan news,India news,Real news,Blogger news,suchumuchunews,haripur,Islamabad,Karachi,Lahore,Peshawar,allover news

ضلع خیبر میں تعلیمی ادارے تباہی کے دہانےپر

 ضلع خیبر میں تعلیمی ادارے تباہی کے دہانے



ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس خیبر میں بڑے پیمانے پر کرپشن و بد عنوانی بد انتظامی کا انکشاف بازگڑھا کمر خیل کے تمام زنانہ سکول بند استانیاں گھر بیٹھے ففٹی ففٹی کے بنیادپر تنخواہیں لے رہی ہیں لڑکیوں کا مستقبل تباہ ضلعی ایجوکیشن افس کے سامنے احتجاج کرینگے مقامی افراد کی دھمکیاں۔


تفصیلات کے مطابق کــمرخیل سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن خلیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ضم ضلع خیبر ایجوکیشن افس میں بڑے پیمانے پر کرپشن و بدعنوانیوں اور بد انتظامی کا انکشاف ہوا ہے۔ باز گڑھا کمر خیل میں قائم 9 گرلز سکولوں کو تالے لگے ہیں ذرایع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ سکولوں کے درجنوں استانیوں سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خیبر اپنے مخصوص ٹاوٹوں کے ذریعے تنخواہوں کا نصف حصہ لے رہا ہے جبکہ  اکثر زنانہ سکولوں کو  تالے لگے دیکھیں جاتے ہیں جنکی وجہ سے ہمارے بچیوں لڑکیوں کی تعلیمی معیار بری طرح متاثر اور تباہ ہورہی ہیں 2015 سے لیکر تاحال 5 سال سے ضلع خیبر کے ایجوکیشن آفیسر کرپشن و بدعنوانیوں کے ناراوا دھندہ میں ملوث ہے اگر متعلقہ افسر کی اصلاح احوال نہیں ہوتا اور ہمارے سکولوں کو سٹاف فراہمی یقینی نہیں بنائی گئی تو کمر خیل قبائل کے ہزاروں کی تعداد میں عوام ضلعی ایجوکیشن افس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہو جائینگے

Post a Comment

بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔ بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔ آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی ...

[blogger]

SuchiMuchiNews

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget