آذربائیجان کے شہریوں نے گھروں کی بالکونیوں میں پاکستانی پرچم لہرادیے، ترکی کے ساتھ پاکستان بھی آذربائیجان کی بھرپور مدد کررہا ہے، آذربائیجان کے شہری پاکستان اور ترکی سے ملنے والی سپورٹ پربہت زیادہ پرجوش ہیں۔ سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے اپنے تبصرے میں کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی سال سے ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ --
مزید مضبوط ہوتے جارہے ہیں
------------------------------------------------------------------------------------------------------
ویسے بھی ترکی کے بعد پاکستان پہلا ملک ہے جس نے آذربائیجان کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا ، اسلام
آباد میوزیم میں آذربائیجان کی ثقافتی سرگرمیوں کا قیام اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ پاکستان کی جانب سے آذربائیجان کی حمایت کرنا فطری عمل ہے۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جس پر آرمنییا نے مشروط جنگ پر رضامندی ظاہر کی اور کہا گیا اقوام متحدہ، امریکا، روس اور فرانس کی ثالثی میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ جبکہ آذربائیجان نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے آرمینیا سے اپنے -------------------------------------------------علاقے خالی کروا لیے ہیں
Post a Comment