تفریحی اور کاروباری مقامات کو جلد بند کیا جائے۔ تفریحی مقامات شام 6 بجے
جبکہ
تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
دیر رات کو صرف میڈیکل اسٹورز، کلینک اور ہسپتال کھلے رہیں گے۔ صرف
ضروری سروسز کو رات کو فعال رہنے کی اجازت ہوگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن
سینٹر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر تے ہوئے گھر سے
نکلتے ہوئے ، عوامی، رش والے مقامات، سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا
استعمال بھی لازمی قرار دیا ہے۔ این سی او سی نے بازاروں، تعلیمی اداروں اور
دیگر مقامات پر فیس ماسک اور دیگر ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے
صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں
Post a Comment