ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے، کراچی کے دو بڑے مافیا ہسپتال
آغا خان اسپتال کراچی اور لیاقت نیشنل اسپتال کراچی
یہ دونوں ٹرسٹ اسپتال ہیں
لیاقت نیشنل اسپتال حکومت پاکستان نے تعمیر کیا تھا اور اس کا افتتاح گورنر جنرل
اسکندر مرزا نے کیا تھا
لیاقت نیشنل ہسپتال کی پوری اراضی اور اس کی تعمیر حکومت پاکستان نے غریب
عوام کے مفت علاج کے لیئے کی تھی
آغا خان اسپتال کی پوری اراضی
جنرل محمد ضیاء ضیاء الحق نے
آغا خان فاؤنڈیشن کو تحفے میں دی تھی
کیونکہ آغا خان فاؤنڈیشن نے یہ کہہ کر زمین حاصل کی تھی کہ وہ غریب عوام کے
سستے علاج کے لیئے اسپتال تعمیر کرینگے اور اس اسپتال میں مستحق مریضوں کا
بلکل مفت علاج کیا جائیگا
ایک بات یاد رکھیں ، ٹرسٹ قوانین کے مطابق قابل اعتماد پراپرٹی پر کسی بھی قسم
کا کوئ بھی وفاقی یا صوبائی ٹیکس وغیرہ بلکل بھی نہیں ہوتا ہے
آغا خان اسپتال اور لیاقت نیشنل اسپتال دونوں انکم ٹیکس کے علاوہ کوئی بھی ٹیکس
نہیں دیتے
لیاقت نیشنل اسپتال جو خالصتا وفاقی سرکاری اسپتال تھا جس پر جعلسازی کے ذریعہ
کچھ کاروباری گروہوں نے قبضہ کرلیا
اور جعلسازی کے ذریعہ سرکاری اعتماد کو ٹرسٹ اولاد میں تبدیل کر چکے ہیں
اسی طرح آغا خان ہاسپٹل نے حکومت پاکستان کے ساتھ جعلسازی کا ارتکاب کیا
جب آغا خان فاؤنڈیشن کو یہ زمین بلکل مفت دی گئی تھی اس وقت اس زمین کی قیمت
کروڑوں روپے تھی
اب اس زمین کی قیمت ہی تقریبا 500 ارب کی مالیت ہے
جو سندھ کے غریب عوام کی زمین ہے ..
یہ دونوں اسپتال خیراتی مقصد کے لیئے سندھ کے غریب عوام کے لیئے ہیں اور اب
وہ امیر مریضوں کا مہنگا ترین علاج کرکے لاکھوں نہیں بلکہ اربوں روپے حکومت
کو بغیر کوئی ٹیکس دیئے کما رہے ہیں
غریب آدمی تو آغا خان ہسپتال اور لیاقت نیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔
ایک مریض کے پرائویٹ کمرہ کا ایک دن کا کرایہ 32000
جو کسی 5سٹار ہوٹل کے کرایہ سے بھی زیادہ ہے
ہر جانب لوٹ مار کا بازار سرگرم ہے کوئ پوچھنے والا نہیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ share کریں تکہ آرباب اختیار و اعلی قانونی اداروں تک
آواز پہنچائ جا سکے
Post a Comment