Sachi Muchi News  (Haripur Pakistan)

This is a News Chanel All About Pakistan and World,About all Topic, Interesting and Much more Real News, #SuchiMuchiNews #Pakistan #Standforkashmir #haripur URDU POETRY,News,Entertainment,Pakistan news,world news,Blog news,Hamari web,Urdu point,Ary News,Geo news,Corona News,corona virus,covid-19,you tube news,google news,Pm Imran khan news,India news,Real news,Blogger news,suchumuchunews,haripur,Islamabad,Karachi,Lahore,Peshawar,allover news

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ

                                                     ‏دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ 

اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ






یہ پہاڑ تبت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔اس پہاڑ کے متعلق سب سے عجیب و 

غریب قصے مشہور ہیں ۔سفید برف کی چادر اوڑھے یہ ایک خوش نما پہاڑ ہے۔ 

جسے کسی انسانی قدم نے آج تک نہیں ‏چھوا۔ آج تک کوئی اسے سر نہیں کر سکا ۔

حالانکہ اس کی اونچائی صرف 21778 فٹ ہے جوکہ ماؤنٹ ایورسٹ سے آٹھ ہزار 

فٹ کم ہے۔

اس کے اردگرد ایک کلومیٹر کے اندر وقت ‏انتہائی تیزی سے گزرتا ہے۔ چوبیس 

گھنٹے کے اندر آپ کے بال اور ناخن اتنے بڑھ جاتے ہیں جتنے ایک مہینے میں ۔

اس کے دامن میں دو جھیلیں ہیں جن کو ایک باریک پٹی جدا کرتی ہے لیکن ایک 

‏جھیل کا پانی صاف شفاف اور بالکل پر سکون ہے. 

جب کہ ۔۔۔

دوسری جھیل کا پانی ہر وقت شور مچاتا ہے. 

جو بھی کوہ پیما اس کو سر کرنے اس کی ‏طرف چلنا شروع کرتا ہے تو ایسے لگتا 

ہے کہ جیسے پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے ۔وہ انسان راستہ بھٹک جاتا ہے اور کہیں 

اور جا نکلتا ہے ۔

بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پہاڑ ‏نہیں بلکہ ایک (pyramid) یعنی اہرام ہے۔

اس پہاڑ کے قریب جانے پر کبھی بہت سریلی اور کبھی بہت ڈراؤنی آوازیں سنائی 

دیتی ہیں۔“

(ہو سکتا ہے یہ صرف قصے کہانیوں تک ‏محدود ہو شائع کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ 

میں اس سے متفق ہوں)

Post a Comment

بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

 این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔ بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔ آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی ...

[blogger]

SuchiMuchiNews

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget